کوئی کسی کا دل توڑ کر اس خوش فہمی میں ہے

“_____ اگر کوئی کسی کا دل توڑ کر اس خوش فہمی میں ہے کہ اس کا دل نہیں ٹوٹے گا یا اس کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوگا تو وہ سراسر خسارے میں ہے کیونکہ تم جو کسی دوسرے ساتھ کرتے ہو وہی اپنے ساتھ رونما ہوئے بغیر تمھیں موت بھی نہیں آ سکتی۔!”

–&🖤🥀

Leave a Comment